LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم

گھروں کی تعمیر کے لیے جدید روبوٹ ٹیکنالوجی متعارف

Web Desk

30 January 2026

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی نے تعمیراتی شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے دنیا کا پہلا رہائشی ویلا مکمل طور پر روبوٹک ٹیکنالوجی کے ذریعے بنانے کا اعلان کیا ہے۔

دبئی میونسپلٹی کے مطابق اس منصوبے میں خاص طور پر تیار کیے گئے روبوٹس تعمیر کے مختلف مراحل جیسے ڈھانچے کی تیاری اور دیگر بنیادی کام خودکار انداز میں انجام دیں گے۔

منصوبے میں 25 سے زائد مقامی اور بین الاقوامی ادارے شامل ہیں، جو اپنی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے اس تجربے کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کریں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد تعمیراتی عمل کو زیادہ تیز، محفوظ اور مؤثر بنانا ہے اور یہ جانچنا ہے کہ روبوٹس روزمرہ تعمیراتی سرگرمیوں میں کس حد تک کامیابی سے کام کر سکتے ہیں۔

مزید کہا گیا کہ اگر یہ تجربہ کامیاب ہوا تو مستقبل میں دبئی اور دیگر ممالک میں گھروں اور تجارتی عمارتوں کی تعمیر کے لیے روبوٹک ٹیکنالوجی وسیع پیمانے پر استعمال کی جا سکتی ہے، جو تعمیراتی دنیا میں ایک نئی سمت متعین کرے گی۔