کیا سمارٹ واچز اور رنگ واقعی نیند کو درست طور پر ٹریک کر پاتے ہیں؟
Web Desk
29 January 2026
آج کل بڑی تعداد میں لوگ اپنی نیند کی نگرانی کے لیے اسمارٹ واچز، اسمارٹ رنگز اور موبائل ایپس کا استعمال کر رہے ہیں، تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائسز نیند کو براہِ راست نہیں ناپتیں بلکہ دل کی دھڑکن اور جسمانی حرکات کی بنیاد پر اندازہ لگاتی ہیں، جس کے باعث ان کی مکمل درستگی ممکن نہیں۔
ماہرین کے مطابق ایپل واچ، فِٹ بِٹ اور اورا رنگ جیسے ٹریکرز نیند کے آغاز اور اختتام کے اوقات کا اندازہ تو کافی حد تک درست لگاتے ہیں، لیکن گہری نیند اور REM سلیپ جیسے مراحل کی پیمائش اب بھی مکمل طور پر قابل اعتماد نہیں ہے۔
نیند کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈیوائسز عمومی رجحانات سمجھنے میں مددگار ہو سکتی ہیں، تاہم انہیں طبی تشخیص کا متبادل نہیں سمجھنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026