LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (JCP) کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کابینہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس، پی این ایس سی بورڈ کو مضبوط بنانے پر اتفاق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے نائجر کے ہوئی اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ، 35 افراد ہلاک پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر پنجاب کی پی پی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات، عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی ہدایت سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان

مدیحہ امام نے ودیا بالن کو پاکستان لا کر ڈرامہ بنانے کی خواہش ظاہر کر دی

Web Desk

22 January 2026

پاکستان کی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی خواہش ظاہر کی ہے کہ اگر موقع ملا تو وہ بھارتی اداکارہ ودیا بالن کو پاکستان لاکر ڈرامہ میں کاسٹ کریں گی۔

اداکارہ مدیحہ امام نے کیریئر کا آغاز بطور وی جے کیا اور بعد میں ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کیے۔ وہ بھارتی فلمساز موجی بسر سے شادی شدہ ہیں۔ایک حالیہ انٹرویو میں مدیحہ امام نے کہا کہ ودیا بالن پاکستان آئیں تو ٹی وی انڈسٹری کے لیے یہ ایک بہترین اضافہ ہو گا اور وہ ٹی وی کی بھی شاندار اداکارہ ثابت ہوں گی۔بھارت میں کام کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اداکاروں کو عالمی سطح پر کام کے مواقع حاصل ہونے چاہئیں، لیکن حساس معاملات میں سوچ سمجھ کر قدم اٹھانا چاہیے۔