عامر خان اور سنیل گروور کی نئی ویڈیو وائرل
Web Desk
22 January 2026
ممبئی: بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے چوتھے ایڈیشن میں کامیڈین سنیل گروور کی عامر خان کی نقالی نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ شو میں اداکار کارتک آریان اور اداکارہ اننیا پانڈے اپنی فلم ’تو میری، میں تیرا، میں تیرا، تو میری‘ کی تشہیر کے لیے آئے تھے، تاہم سنیل گروور نے اپنی زبردست کامیڈی اور عامر خان کی نقالی سے سب کی نظریں اپنی طرف کر لیں۔
سوشل میڈیا پر سنیل گروور کی عامر خان کی نقل کے چرچے ہیں۔ اس سے قبل سنیل گروور نے معروف شخصیات جیسے گلزار، سلمان خان، شاہ رخ خان، اجے دیوگن، اکشے کمار اور کپل دیو کی بھی نقالی کی ہے۔
پیر کے روز ایک گالف فاؤنڈیشن ایونٹ کے دوران دی فری پریس جرنل سے گفتگو میں 60 سالہ عامر خان نے سنیل گروور کی نقالی پر ہنس کر تعریف کی اور محبت بھرے انداز میں ان کی قابلیت کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا
19 June 2026
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
19 June 2026
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026