تھریڈز صارفین کی تعداد میں اضافہ ، ایکس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
Web Desk
20 January 2026
میٹا کی ایپ تھریڈز نے ایلون مسک کے زیرملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کو موبائل ڈیوائسز پر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2026 میں تھریڈز کو آئی او ایس اور اینڈرائیڈ پر روزانہ 14 کروڑ 15 لاکھ صارفین استعمال کر رہے ہیں، جبکہ ایکس کے موبائل صارفین کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ ہے۔
تھریڈز کی روزانہ صارفین کی تعداد میں گزشتہ ایک سال کے دوران مستحکم اضافہ ہوا ہے، جبکہ ایکس کے موبائل صارفین کی تعداد میں بتدریج کمی آ رہی ہے۔ ویب ورژن میں ایکس کو ابھی بھی برتری حاصل ہے، جہاں روزانہ ساڑھے 14 کروڑ افراد ویب پر وزٹ کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026