بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کا کام سے وقفہ لینے کا اعلان، چند منٹ بعد یوٹرن لے لیا
Web Desk
20 January 2026
بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ نے چند منٹ کے لیے انسٹاگرام پر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے وقفہ لینے کا اعلان کیا، لیکن کچھ ہی دیر بعد یہ پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔ 37 سالہ گلوکارہ کو چند ہفتے قبل اپنے گانے “کینڈی شاپ” کی وجہ سے شدید تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ نیہا نے اعتراف کیا کہ وہ ابھی نہیں جانتیں کہ کب یا آیا واپس آئیں گی۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا
19 June 2026
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
19 June 2026
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026