ٹرمپ کے ساتھ کھیل نہ کھیلاجائے، امریکی محکمہ خارجہ کا ایران کوانتباہ
Web Desk
17 January 2026
امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے فارسی زبان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم اکاؤنٹ پرجاری پیغام میں ایران کی جانب سے صدر ٹرمپ اور امریکاکے خلاف بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ’اگر اسلامی جمہوریہ ایران امریکا کے اثاثوں پر حملہ کرے گا تو اسے ایک نہایت طاقتور ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا جیسا کہ صدر ٹرمپ کہہ چکے ہیں کہ ان کے سامنے تمام آپشنز موجود ہیں۔‘
پیغام کے ایک اور حصے میں خبردار کیا گیا ہے کہ ’ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں اور دوبارہ خبردار کر رہے ہیں کہ صدر ٹرمپ کے ساتھ کھیل نہ کھیلا جائے۔‘
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ ہفتوں میں بارہا کہہ چکے ہیں کہ اگر اسلامی جمہوریہ ایران نے مظاہرین کو مارنے اور قیدیوں کو پھانسی دینے کا سلسلہ جاری رکھا تو امریکہ سخت ردعمل دے گا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
2 September 2026
سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن
2 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم
2 September 2026
ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط
2 September 2026
یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی
2 September 2026
امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
2 September 2026
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ
2 September 2026
پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع
2 September 2026