پی ٹی اے کا بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان
Web Desk
17 January 2026
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت متعارف کرائی ہے۔ اب اوورسیز پاکستانی اپنے موبائل فونز کو بلاک ہونے کے بغیر استعمال کر سکیں گے اور بیرون ملک قیام کے دوران موبائل سروس میں تسلسل برقرار رہے گا۔
پی ٹی اے کے مطابق اس فیصلے کا مقصد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان سے رابطہ برقرار رکھنا آسان بنانا ہے۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کے لیے متعلقہ موبائل کمپنی سے رابطہ ضروری ہوگا۔
اس اقدام سے اوورسیز پاکستانی اپنے اہل خانہ، کاروبار اور دیگر اہم رابطوں کے لیے بلا تعطل موبائل سروس استعمال کر سکیں گے، جس سے مواصلاتی مسائل کم ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026