فلم اسٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی
Web Desk
17 January 2026
پاکستانی فلم اور ٹی وی کی مشہور اداکارہ میرا آفس میں موجود تھیں جب سیڑھیاں اترتے ہوئے اچانک گر گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں اداکارہ کو کمر میں چوٹیں آئیں اور ڈاکٹر نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میرا گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔ حادثہ کے بعد ان کی صحت کی نگرانی کے لیے فوری اقدامات کیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں دو افراد کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت
21 November 2026
حنا جاوید قتل کیس: پولیس نے چالان میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا
21 November 2026
روسی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کی کامیابی کا خصوصی ذکر
21 November 2026
سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا
20 November 2026
شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
20 November 2026
مس یونیورس ویتنام سے 48 روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا
20 November 2026
عالمی آرٹ میلے میں پاکستانی ثقافت کی نمائندگی، گلوکار عظیم ڈار کو گیسٹ آف آنر کا اعزاز
20 November 2026
گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر مسلح افراد کا حملہ، جان سے مارنے کی دھمکیاں
19 November 2026