غلط معلومات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ٹک ٹاک نے مشرق وسطیٰ سے لاکھوں ویڈیوز ہٹا دیں
Web Desk
16 January 2026
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ڈیجیٹل ذمہ داری کے تحت غیر مناسب مواد کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 17 ملین سے زائد ویڈیوز پلیٹ فارم سے ہٹا دی ہیں۔
ذرائع کے مطابق یہ کارروائی کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی، غلط معلومات اور غیر اخلاقی مواد پر کی گئی، جس کا مقصد صارفین کو محفوظ آن لائن ماحول فراہم کرنا ہے۔
ڈیجیٹل ماہرین کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ سوشل میڈیا کمپنیاں اب مواد کی نگرانی اور صارفین کے تحفظ کو سنجیدگی سے لے رہی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026