LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مذاکرات میں حتمی معاہدہ نہیں ہواتوجنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، امریکی صدر ایران کے 6ایئرپورٹس کھل گئے، فضائی حدود50روزبعد جزوی بحال ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

Web Desk

8 November 2025

ہانگ کانگ سپر سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 102 رنز بنائے۔ باب سیمسن نے 26 اور کونین گام نے 29 رنز کی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے محمد شہزاد سب سے کامیاب بولر رہے، جنہوں نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر ہدف باآسانی حاصل کرلیا۔ عبدالصمد نے صرف 10 گیندوں پر 50 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، جس میں 8 چھکے شامل تھے، جبکہ خواجہ نافع نے 36 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔

پاکستان کی یہ فتح ٹیم کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوئی ہے، اور اب قومی ٹیم سیمی فائنل میں اپنی مہم جاری رکھے گی۔