نورا فتحی اور فٹبالر اشرف حکیمی کے درمیان قربت کی افواہیں گرم
Web Desk
15 January 2026
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر اور اداکارہ نورا فتحی نے سوشل میڈیا پر مراکش کے ایک فٹبال میچ سے چند لمحات شیئر کیے، جو تیزی سے وائرل ہو گئے۔ مداحوں نے تصاویر اور ویڈیوز کو سراہا جبکہ کچھ صارفین نے ممکنہ رومانوی تعلقات کی قیاس آرائیاں بھی شروع کر دی ہیں۔ قیاس آرائیوں کے مطابق وہ ممکنہ طور پر مراکشی فٹبال ٹیم کے کپتان اشرف حکیمی کی حمایت کے لیے وہاں موجود تھیں
متعلقہ عنوانات
ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا
19 June 2026
شازیہ منظور کا چاہت فتح علی خان پر دلچسپ ردعمل وائرل
19 June 2026
نعمان اعجاز کا شوبز کی کمائی پر تنقید کرنے والے صارف کو جواب
19 June 2026
ہالی ووڈ اداکارہ ڈیوگ چیس 35 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
18 June 2026
مولانا طارق جمیل کو رولیکس گھڑی کا تحفہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
18 June 2026
سنچیتا کہتی تھی سشانت کی طرح جان دوں گی، دوست کا لرزہ خیز انکشاف
18 June 2026
کالا ہرن تنازع، سلمان خان عدالت پہنچ گئے، گووند نامدیو کو قانونی نوٹس
17 June 2026
دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو سلام، طارق عزیز کو مداحوں سے بچھرے چھ برس بیت گئے
17 June 2026