پاکستان بھر میں 15 جنوری کو انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان
Web Desk
14 January 2026
پاکستان بھر کے انٹرنیٹ صارفین کو 15 جنوری کو ممکنہ سروس تعطل اور سست رفتار انٹرنیٹ کا سامنا ہو سکتا ہے۔ نیا ٹیل کے مطابق یہ مرمتی کارروائی دوپہر تقریباً 2 بجے شروع ہوگی اور 8 گھنٹے تک جاری رہ سکتی ہے۔
کمپنی نے بتایا کہ مرمت ایک بین الاقوامی سب میرین کیبل پر کی جا رہی ہے، جو پاکستان کے بین الاقوامی ڈیٹا ٹریفک کے لیے اہم ہے۔ اس دوران براؤزنگ، سٹریمنگ اور دیگر آن لائن خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔ صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اہم آن لائن سرگرمیوں کی پیشگی منصوبہ بندی کریں۔
یاد رہے کہ یکم جنوری کو بھی ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی اور تعطل کے مسائل دیکھنے میں آئے تھے۔
متعلقہ عنوانات
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026