آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے رواں ماہ دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان
Web Desk
14 January 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 28 جنوری کو لاہور پہنچے گی۔ دونوں ممالک کے درمیان تین ٹی 20 میچز قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پہلا میچ 29 جنوری، دوسرا 31 جنوری اور تیسرا یکم فروری کو شیڈول ہے۔ یہ سیریز ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہے اور پاکستانی شائقین کے لیے سال کا شاندار آغاز ہوگی۔
متعلقہ عنوانات
پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
15 October 2026
پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
14 October 2026
فرنچائزز کا مقامی کرکٹرز پر اعتماد، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں محمد وسیم بدستور مہنگے ترین کھلاڑی
14 October 2026
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026