آدیزئی پولیس چوکی پر فائرنگ، پولیس کی جوابی کارروائی سے حملہ پسپا
Web Desk
13 January 2026
پشاور کے مضافاتی علاقے متنی میں واقع آدیزئی پولیس چوکی پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی، تاہم پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے خیبر کے دور مقام قبرستان سے ایس ایم جی رائفل کے ذریعے حملہ کیا۔ فائرنگ کا تبادلہ مسلسل سات سے آٹھ منٹ تک جاری رہا، جس کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔
واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن اور سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
کراچی: فیروز آباد کی حدود میں اے وی ایل سی پولیس کا مقابلہ، 2 ملزمان ہلاک
3 August 2026
وزیراعلیٰ سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو، نکاسی آب کے اقدامات تیز کرنے کا حکم
3 August 2026
راولپنڈی سے اڑھائی سالہ بچہ اغوا کر لیا گیا
2 August 2026
ملک کے سیاسی و معاشی بحرانوں کا حل صرف شفاف انتخابات ہیں: اسد قیصر
2 August 2026
آزاد کشمیر انتخابات کا دوسرا مرحلہ: ن لیگ 10 اور پی پی 2 نشست پر کامیاب
2 August 2026
سوات میں دہشتگردی ناقابل برداشت، حکومت شہریوں کا تحفظ یقینی بنائے: حافظ نعیم الرحمان
2 August 2026
پیپلزپارٹی جمہوری رویہ اپنائے، دھاندلی کا شور بے بنیاد ہے: احسن اقبال
2 August 2026
ایران، پاکستان تعلقات دماوند اور کے ٹو کی چوٹیوں جتنے بلند ہیں: ایرانی سفیر
2 August 2026