برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین کی ایران کو جنگ میں شامل نہ ہونے کی یقین دہانی
Web Desk
2 August 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ، بلغاریہ اور یوکرین نے ایران کو جاری جنگی تنازع میں براہِ راست شامل نہ ہونے اور غیر جانبدار رہنے کی باقاعدہ یقین دہانی کروائی ہے۔ ایک اہم انٹرویو کے دوران ترجمان نے امریکہ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے طے شدہ یادداشتِ دہانی (MoU) کے تحت بحری آمدورفت اور جہاز رانی کی بحالی کی اجازت نہیں دی، جس کی وجہ سے بحری راستوں کی کشیدگی میں اضافہ ہوا۔
اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ امریکہ نے مقررہ مدت ختم ہونے سے پہلے ہی حملہ کر دیا، جس کے باعث آبنائے ہرمز کی موجودہ بندش براہِ راست امریکی وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تہران اس وقت عمان کے ساتھ ایک نئے بحری راستے کی تشکیل پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم اس بات چیت کا آبنائے ہرمز کو کھولنے سے کوئی تعلق نہیں ہے اور یہ دونوں مکمل طور پر الگ الگ امور ہیں۔
متعلقہ عنوانات
یہ مشن آخری نہیں بلکہ مزید مشترکہ کام بھی ہوں گے: خلا باز ذیشان علی
24 November 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کی سکھ برادری کو بابا گورونانک کے جنم دن کی مبارکباد
24 November 2026
لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے مخصوص انویسٹی گیشن ٹیمیں بنانے کا حکم
24 November 2026
نجی زمین پر قائم قبر کا مزار بن جانے سے ملکیت اوقاف کی نہیں بن جاتی: سپریم کورٹ
24 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف نے وزرا کی جانب سے حالیہ بیان بازی کا نوٹس لے لیا
24 November 2026
سال 2026 کی تیسری اور آخری قومی انسدادِ پولیو مہم 12 سے 18 دسمبر تک ملک بھر میں چلائی جائے گی
24 November 2026
جنوبی پنجاب میں خشک سالی کا خدشہ؛ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
24 November 2026
نیویارک: ٹرمپ کے قتل کی مبینہ سازش کے مقدمے میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو 27 سال سے زائد قید کی سزا
24 November 2026