LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
خاران کے مغوی ڈپٹی کمشنر منیر احمد سومرو بازیاب امریکہ اور جنوبی کوریا کے معاہدے میں مزید بہتری آگئی: ٹرمپ برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ لیا صومالی قزاقوں سے چار پاکستانی چھڑوا لیے، کل وطن پہنچیں گے: اسحاق ڈار الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز دیدی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا

اسلام آباد میں گندھارا تہذیب کا پہلا ورچوئل سفر

Web Desk

12 January 2026

اسلام آباد میں قائم جدید ڈیجیٹل گندھارا گیلری میں ملک کی قدیم ترین تہذیب گندھارا کو جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ورچوئل ماحول میں پیش کیا گیا ہے۔ گیلری میں تھری ڈی ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور جدید آلات کے ذریعے تاریخ کو زندہ کیا گیا ہے۔

یہ منصوبہ کوریا ہیریٹیج ایجنسی، محکمہ آثار قدیمہ پاکستان اور نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن کے اشتراک سے مکمل کیا گیا ہے۔ گیلری کا وزٹ کرنے والے خود کو گندھارا دور میں محسوس کرتے ہیں، جبکہ طالبعلم، محققین اور ملکی و غیر ملکی سیاح اس کی بھرپور تعریف کر رہے ہیں۔

گندھارا گیلری نہ صرف تاریخ کے طالبعلموں کو قدیم تہذیب سمجھنے میں مدد دے گی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کو بھی اجاگر کرے گی۔