ملک میں فائیو جی صارفین کی تعداد میں اضافہ
Web Desk
22 July 2026
پاکستان میں فائیو جی (5G) ٹیکنالوجی کا استعمال تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور ملک میں فائیو جی صارفین کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 78 ہزار 534 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق صرف 4 ماہ کے قلیل عرصے کے دوران 8 لاکھ 79 ہزار نئے صارفین فائیو جی نیٹ ورک سے منسلک ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مارچ 2026 میں صارفین کی تعداد 71 ہزار تھی جو اپریل میں بڑھ کر 2 لاکھ 98 ہزار، مئی میں 5 لاکھ 16 ہزار اور جون کے اختتام تک 9 لاکھ 65 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی، جس کے بعد 6 جولائی 2026 تک اس میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026
فولڈ ایبل آئی فون کی فروخت سے متعلق اہم انکشاف!
1 October 2026
پاکستان میں G5 کی اوسط ڈاؤن لوڈ سپیڈ 127.74 ایم بی پی ایس ریکارڈ
30 September 2026
اے آئی سے ٹریفک اہلکار کے قتل کا طریقہ پوچھنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
30 September 2026
جدید اے آئی انسانیت کی بقا کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، انتھروپک کا انتباہ
30 September 2026
اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا
29 September 2026
گوگل کروم نے صارفین کیلئے ایک بہترین فیچر متعارف کروا دیا
29 September 2026
روشنی سے چارج ہونے والا جدید ایئر فلٹر تیار، جراثیم کو روکنے کی صلاحیت
28 September 2026