LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برطانیہ میں فضائی ٹریفک کنٹرول کے نظام میں خرابی، 2 ہزار سے زائد پروازیں متاثر رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کے پہلے روز کے بعد اپوزیشن قیادت کی اہم بیٹھک سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس اقوام متحدہ میں وزیراعظم نے فلسطین سمیت اہم امور پر مؤقف مدلل انداز میں پیش کیا: اسحاق ڈار وزیر خزانہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، معاشی اصلاحات کا جائزہ لیا صومالی قزاقوں سے چار پاکستانی چھڑوا لیے، کل وطن پہنچیں گے: اسحاق ڈار الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبر کو کرانے کی تجویز دیدی وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان ملاقات، تمام بات چیت راز میں رکھنے پر زور جماعت اسلامی نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت حکومت اور اپوزیشن ارکان کا اہم جرگہ، سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات جاری پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار

4 کروڑ 80 لاکھ جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز لیک ہو گئے

Web Desk

26 January 2026

سائبر سیکیورٹی ریسرچرز نے انکشاف کیا ہے کہ تقریباً 4 کروڑ 80 لاکھ جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز پر مشتمل ڈیٹا لیک ہوا ہے۔
اس ڈیٹا بیس میں 96 جی بی خام لاگ ان کریڈنشل ڈیٹا موجود تھا جو نہ تو پاس ورڈ سے محفوظ تھا اور نہ ہی انکرپٹڈ۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ معلومات مختلف پرانے ڈیٹا لیکس اور انفوسٹیلر میل ویئر کے ذریعے جمع کی گئی ہیں، نہ کہ کسی نئی ہیکنگ کے نتیجے میں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا سائبر مجرموں کے لیے انتہائی قیمتی ہے اور کریڈنشل اسٹیفنگ جیسے حملوں میں استعمال ہو سکتا ہے۔ گوگل نے تصدیق کی کہ یہ معلومات انفوسٹیلر لاگز پر مبنی ہیں اور متاثرہ اکاؤنٹس کو لاک کرکے صارفین سے پاس ورڈ ری سیٹ کروایا جا رہا ہے۔