LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

پاکستان کے نامور اداکار جمشید انصاری کی آج 21ویں برسی منائی جا رہی ہے

Web Desk

24 August 2026

اپنے منفرد اندازِ بیاں اور لازوال صلاحیتوں سے دہائیوں تک مداحوں کے دلوں پر راج کرنے والے پاکستان کے نامور اداکار جمشید انصاری کی 21ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ 31 دسمبر 1942ء کو سہارنپور میں پیدا ہونے والے جمشید انصاری نے ریڈیو، ٹیلی ویژن اور ڈراما اسٹیج پر اپنی اداکاری کے انمٹ نقوش چھوڑے۔ پی ٹی وی کے یادگار ڈراموں جیسے کرن کہانی، ان کہی، تعبیر اور خدا کی بستی میں ان کے کرداروں کو بے حد سراہا گیا۔ ڈراما انڈسٹری کو متعدد لازوال کردار دینے کے بعد جمشید انصاری 24 اگست 2005ء کو کراچی میں اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے تھے، تاہم ان کی فنکارانہ خدمات کو شائقینِ فن کی جانب سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔