لاہور الحمرا آرٹس کونسل میں فیض فیسٹیول کا آج دوسرا روز
Web Desk
14 February 2026
دسویں فیض فیسٹیول کے دوسرے روز علم و ادب، فنونِ لطیفہ اور ثقافتی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
فیسٹیول میں طلبہ، ادیب، شاعر، اداکار، صحافی اور فیملیز بڑی تعداد میں شریک ہیں جبکہ ملکی مندوبین بھی فیسٹیول میں شرکت کریں گے دوسرے روز کے دوران 20 سے زائد سیشنز منعقد کیے جائیں گے اور فیسٹیول میں بک سٹالز کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ پروگرام کا آغاز ثقافتی پرفارمنس سے کیا جائے گا۔مختلف سیشنز میں معروف دانشور، صحافی اور مصنفین مختلف موضوعات پر مکالمے کریں گے، جن میں سیاست میں سوشل میڈیا کے کردار، خواتین کی کامیابیاں، پنجاب کی سیاست، فلسطین کی صورتحال، نئی صحافتی ٹیکنالوجی اور سماجی مسائل شامل ہیں۔فیسٹیول میں جیولری، دستکاری اور کھانے پینے کے سٹالز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے تاکہ شائقین کو متنوع ثقافتی تجربہ فراہم کیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026