LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اسحاق ڈار کی آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن پر زور ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم کرنے کا دعویٰ، یوکرین میں سٹارلنک کا مسئلہ حل کرانے کی یقین دہانی اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارتی، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم کراچی: پورٹ قاسم پر ایل پی جی کے 2 بحری جہاز پہنچ گئے، 7 ہزار 600 میٹرک ٹن سے زائد گیس درآمد پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش ورلڈ بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام کی تعریف، 3 ارب ڈالر کے یورو بانڈز کا اجرا اور پائیدار ترقی کے عزم کا اعادہ عوام کو ریلیف دلانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی: لیاقت بلوچ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی، صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب پنجاب اسمبلی اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاری، اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں مین ہٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت

برطانوی گلوکار زین ملک ہسپتال میں زیرِ علاج

Web Desk

22 April 2026

برطانوی نژاد عالمی شہرت یافتہ گلوکار زین ملک کے مداحوں کے لیے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہ ان دنوں اپنی بگڑتی ہوئی صحت کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ 33 سالہ گلوکار، جو اپنی نئی البم “کوناکول” (Konakul) کی ریلیز کے بعد اس کی تشہیر میں مصروف تھے، اب ایک ماہرِ امراضِ قلب (Cardiologist) کی نگرانی میں ہیں، جس کے باعث ان کی تمام پیشہ ورانہ سرگرمیاں فی الحال معطل کر دی گئی ہیں۔

زین ملک نے 17 اپریل کو ہسپتال کے بستر سے اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے مداحوں کو اپنی صحت کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔ اگرچہ انہوں نے ایک ہفتے بعد بہتری کی اطلاع دی ہے، تاہم ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام اور سفری مصروفیات محدود کرنے کا مشورہ دیا ہے، جس کی وجہ سے جمی فالن کے مشہور پروگرام سمیت کئی اہم ملاقاتیں ملتوی کر دی گئی ہیں۔