محمد احمد کے بعد زینب راجہ نے بھی فہد شیخ پر نامناسب رویے کا الزام لگادیا
Web Desk
30 July 2026
سینئر اداکار اور مصنف سید محمد احمد کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد شوبز انڈسٹری میں فہد شیخ کے رویے پر تنقید کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ اب اداکارہ زینب راجہ نے بھی اپنے ایک وائرل سوشل میڈیا تبصرے میں فہد شیخ کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو ناگوار قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران ان کا رویہ اکثر ساتھی فنکاروں کے لیے بے چینی پیدا کر دیتا تھا۔ زینب راجہ کا کہنا تھا کہ فہد شیخ مذاق کے نام پر ایسی گفتگو یا حرکات کرتے تھے جن سے دوسرے لوگ غیر آرام دہ محسوس کرتے۔ انہوں نے سید محمد احمد جیسے باوقار اور شائستہ فنکار کی تذلیل پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کو شرمناک قرار دیا اور کہا کہ وہ والدین کی عمر کے سینئر فنکار کے ساتھ اس طرح کے سلوک کا تصور بھی نہیں کر سکتیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026