دانش تیمور میں غرور آگیا ہے، انسان کو اپنا کل یاد رکھنا چاہیے: عظمیٰ طاہر
Web Desk
7 May 2026
اداکارہ عظمیٰ طاہر نے اپنے انٹرویو میں انڈسٹری کے سینئر اداکاروں کے رویوں اور سیٹ پر موجود عملے کے ساتھ ہونے والے سلوک پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ ماضی میں سینئرز اپنے برابر کسی کو بیٹھنے تک نہیں دیتے تھے اور آج بھی کھانے پینے کے معاملات میں تفریق برتی جاتی ہے۔ دانش تیمور کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ انہیں محسوس ہوتا ہے کہ دانش تیمور میں اب “میں” (غرور) آ گئی ہے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ جب دانش اس فیلڈ میں آئے تھے تو ان کے حالات ایسے نہیں تھے اور وہ بسوں میں سفر کر کے شوز پر آتے تھے، لہذا انسان کو اپنا ماضی یاد رکھنا چاہیے اور ساتھیوں سے اچھے اخلاق سے ملنا چاہیے۔
متعلقہ عنوانات
1 سال تک میں بینائی سے محروم رہا: حسن شہریار
28 September 2026
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
28 September 2026
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026