امریکی شہری نے صرف 1 گھنٹے میں 250 کاغذی جہاز بنا کر ریکارڈ بناڈالا
Web Desk
12 February 2026
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہری رچرڈ ڈی فریز نے صرف ایک گھنٹے میں 250 کاغذ کے جہاز بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنی جگہ بنا لی۔
رچرڈ نے بتایا کہ انہیں دسمبر 2025 میں اس ریکارڈ کی باضابطہ منظوری ملی تھی اور اس ہفتے انہوں نے مقررہ وقت کے اندر تمام جہاز بنا کر ریکارڈ قائم کر دیا۔
گنیز بک کے ایک افسر نے تمام جہازوں کا بغور معائنہ کیا اور تصدیق کی کہ یہ تمام جہاز اُڑنے کے قابل تھے، جس سے رچرڈ ڈی فریز کا نیا ریکارڈ مستند قرار پایا۔
متعلقہ عنوانات
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری
5 August 2026
امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا
5 August 2026
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
5 August 2026
دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی
5 August 2026
سپیس ایکس کے فالکن 9 راکٹ کا 4 ٹن وزنی دوسرا حصہ چاند سے ٹکرانے کیلئے تیار
5 August 2026
امریکی محکمہ دادگستری کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم, 10افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا اقدام
5 August 2026
ایرانی دھمکیوں کے باوجود آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام
5 August 2026
صدر ٹرمپ کی فنڈ ریزنگ تقریب سے چند گھنٹے قبل گالف کلب سے مسلح شخص گرفتار
5 August 2026