LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر نے ایران امریکا تنازع ختم کرانے کیلئے نیا سفارتی فارمولا پیش کر دیا پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا ایران کی زمینی تجارتی گزرگاہوں کی نگرانی کیلئے امریکی ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری آبنائے ہرمز کے مشرق میں ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا: ایرانی بحریہ آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان حکومت اپنے اقدامات سے خود نفرت پیدا کر رہی ہے، وفاداری کا معیار اسٹیبلشمنٹ کی پیروی بنا دیا گیا ہے: مولانا فضل الرحمٰن ضمنی انتخاب این اے 77: عطاء اللہ تارڑ کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری چینی سرمایہ کاروں کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات، سرمایہ کاری میں اظہار دلچسپی نئی آٹو پالیسی میں گاڑیوں کی برآمدات کو ترجیح دی گئی: ہارون اختر خان این اے 77 کا ضمنی انتخاب: چوہدری سالک حسین کا قاضی ابراہیم گجر کی حمایت کا اعلان پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا شوہر سے خلع کیلئے فیملی کورٹ سے رجوع منڈی بہاؤالدین میں گرین ٹریکٹرز سکیم کے تحت 12 کسانوں کو چابیاں دے دی گئیں مولانا صاحب کو حصہ نہیں ملا، وہ ناراض ہیں: فیصل کریم کنڈی

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری

Web Desk

7 November 2026

مشرقِ وسطیٰ میں مسلح حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر امریکہ نے اپنے شہریوں کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے سخت محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے خطے میں امریکی حکومتی عہدیداروں کو نشانہ بنانے کے خدشات موجود ہیں، جبکہ حوثی ملیشیا کے جاری حملوں سے خلیجی ممالک کی سیکیورٹی کو بھی شدہد خطرات لاحق ہیں۔ صورتحال کی کشیدگی کے باعث امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ تجارتی فضائی پروازیں منسوخ ہو سکتی ہیں اور خطے کے مختلف ممالک کی فضائی حدود اچانک بند کی جا سکتی ہیں، جس کی وجہ سے شہریوں کو سفر سے قبل احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔