آبنائے ہرمز کے مشرق میں ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا: ایرانی بحریہ
Web Desk
7 November 2026
ایرانی بحریہ کے مطابق آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک آئل ٹینکر سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا ہے، جس کے نتیجے میں جہاز میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور وہ مکمل طور پر ناکارہ ہو گیا۔ ایرانی بحریہ کا کہنا ہے کہ متعلقہ ٹینکر نے اپنا نیویگیشن سسٹم بند کر کے ممنوعہ سمندری علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی اور بار بار دی جانے والی متنبہات کی پروا نہیں کی، جس کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔ ایرانی بحریہ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ بھی ایران کی فراہم کردہ وارننگز اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والے بحری جہاز اسی نوعیت کے نتائج سے دوچار ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
قطر نے ایران امریکا تنازع ختم کرانے کیلئے نیا سفارتی فارمولا پیش کر دیا
7 November 2026
پاکستان نے 23ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
7 November 2026
ایران کی زمینی تجارتی گزرگاہوں کی نگرانی کیلئے امریکی ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم
7 November 2026
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری
7 November 2026
7 November 2026
آزاد کشمیر کے سابق صدر راجہ ذوالقرنین انتقال کر گئے، ایک روزہ سوگ کا اعلان
7 November 2026
حکومت اپنے اقدامات سے خود نفرت پیدا کر رہی ہے، وفاداری کا معیار اسٹیبلشمنٹ کی پیروی بنا دیا گیا ہے: مولانا فضل الرحمٰن
7 November 2026
ضمنی انتخاب این اے 77: عطاء اللہ تارڑ کو ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
7 November 2026