امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل سے متعلق روڈ میپ دیدیا
Web Desk
7 January 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے تیل کے حوالے سے نیا روڈ میپ پیش کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق وینزویلا کی عبوری اتھارٹی 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا کو فراہم کرے گی، جبکہ پابندیوں کے تحت آنے والا تیل خصوصی انتظامات کے ذریعے امریکا منتقل کیا جائے گا۔ ان کے مطابق تیل کو سٹوریج شپوں کے ذریعے امریکی بندرگاہوں تک لایا جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ یہ تیل مارکیٹ میں فروخت کیا جائے گا اور اس سے حاصل ہونے والی آمدن ان کے کنٹرول میں ہوگی، جبکہ انرجی سیکرٹری کرس رائٹ کو اس منصوبے پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی حکام کا کہنا ہے کہ سفارتکاری امریکا کی پہلی ترجیح ہے، تاہم وینزویلا پر دباؤ برقرار رکھا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
اماراتی صدر سے امریکی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
22 November 2026
امریکا اور کینیڈا کی افواج کے درمیان تعاون محدود کرنے کا مبینہ خفیہ میمو سامنے آگیا
22 November 2026
ٹرمپ کا یورپی ممالک کو یوکرین جنگ پر اخراجات کم کرنے کا مشورہ
22 November 2026
امریکہ نے ایران کا ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
22 November 2026
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے کرائم انفارمیشن سینٹر کا ڈیٹا بیس ہیک ہو گیا
22 November 2026
ٹرمپ کا ایران کے ساتھ مستقل جوہری معاہدہ کرنے کا اعلان
21 November 2026
امریکا، ایران تنازع کا حل جلد نکلنے کی امید ہے، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارکا یورو نیوز کو انٹرویو
21 November 2026
امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا
21 November 2026