LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار ایران کا جوہری پروگرام پر ثالثوں کی تجاویز کا جائزہ، قطر کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں: نیویارک ٹائمز پیٹ ہیگستھ کا مواخذے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے اور عہدے پر برقرار رہنے کے عزم برطانیہ کے 2 بڑے ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، یورپ بھر میں 12 پروازوں کا رخ موڑ دیاگیا پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب، اختیارات محدود کرنے کا اعلان جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ یورپ کی 25 پروازوں کو بموں سے اڑانے کی دھمکی، متعدد کی ہنگامی لینڈنگ ظہران ممدانی کا ڈیموکریٹس سے انتخابی کامیابی عوامی ریلیف میں بدلنے کا مطالبہ امریکا میں صدارتی انتخابات کی تیاریاں، درجنوں رہنماؤں کا میدان میں آنے کا امکان ایران نے سعودیہ اور یمن کے حوثیوں کے جاری تنازع میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیئے آبنائے ہرمز میں مزید تین آئل ٹینکروں کو نقصان پہنچنے کی اطلاع کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز دوران لینڈنگ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا معاملہ تعطل کا شکار

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار

Web Desk

6 November 2026

امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف مختصر مگر انتہائی شدید نوعیت کے حملوں کا ایک نیا اور مشترکہ عسکری منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

امریکی اخبار ‘نیویارک ٹائمز’ کی رپورٹ کے مطابق اس مجوزہ آپریشن پر عملدرآمد کے لیے صرف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حتمی منظوری کا انتظار ہے، جس کے ملتے ہی باقاعدہ عسکری کارروائی کا آغاز کر دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اس منصوبے کے تحت خلیجی ممالک میں قائم مختلف امریکی فوجی اڈوں پر تعینات ہزاروں اہلکار اور خطے کی سمندری حدود میں موجود 12 سے زائد جنگی بحری جہاز و ایئر کرافٹ کیریئرز ممکنہ حملوں میں براہِ راست حصہ لیں گے، تاکہ ایران کے اہم اہداف کو فوری اور شدید نقصان پہنچایا جا سکے۔