کراچی آنے والی نجی ایئرلائن کی پرواز دوران لینڈنگ بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
Web Desk
6 November 2026
اسلام آباد سے کراچی آنے والی نجی ایئر لائن کی پرواز لینڈنگ کے دوران ایک ہولناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق واقعہ کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فضائی حدود میں اس وقت پیش آیا جب پرواز لینڈنگ کے مرحلے میں تھی کہ اچانک طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے کے باعث طیارے کے اگلے حصے (ریڈوم) اور بلک ہیڈ فریموں کو شدید نقصان پہنچا، تاہم پائلٹ نے مہار ت اور حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت لینڈ کرا لیا، جس کے نتیجے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ واقعے کے فوری بعد نجی ایئر لائن کے طیارے کو مزید پروازوں کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اور ٹیکنیکل ٹیموں کی جانب سے طیارے کا تفصیلی معائنہ کیا جا رہا ہے اور مکمل کلیئرنس ملنے کے بعد ہی اسے دوبارہ آپریشنل کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ تیار
6 November 2026
ایران کا جوہری پروگرام پر ثالثوں کی تجاویز کا جائزہ، قطر کی سفارتی کوششیں رنگ لانے لگیں: نیویارک ٹائمز
6 November 2026
پیٹ ہیگستھ کا مواخذے کی کوششوں کا مقابلہ کرنے اور عہدے پر برقرار رہنے کے عزم
6 November 2026
برطانیہ کے 2 بڑے ہوائی اڈوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، یورپ بھر میں 12 پروازوں کا رخ موڑ دیاگیا
6 November 2026
پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونےکے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان
6 November 2026
بجلی صارفین پر 23 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر
6 November 2026
ڈیموکریٹک پارٹی کا صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کا احتساب، اختیارات محدود کرنے کا اعلان
6 November 2026
جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ
6 November 2026