امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن 37ویں روز میں داخل، فضائی پروازوں میں 10 فیصد کمی
Web Desk
6 November 2025
واشنگٹن: امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سینتیسویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جس کے باعث ملکی نظامِ کار شدید متاثر ہونے لگا ہے۔
عملے کی کمی کے پیش نظر امریکی وزارتِ ٹرانسپورٹیشن نے ملک بھر میں پروازوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔وزیرِ ٹرانسپورٹیشن کے مطابق 40 بڑے ہوائی اڈوں پر پروازوں میں کمی کا فیصلہ فضائی ٹریفک کی سلامتی سے متعلق خدشات کے باعث کیا گیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے کہ 13 ہزار فضائی کنٹرولرز اور 50 ہزار ٹی ایس اے اہلکار بغیر تنخواہ کے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ایئرلائنز کو پروازوں کی تعداد کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے تاکہ فضائی نظام کو محفوظ اور مؤثر رکھا جا سکے
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026
امریکی سینٹرل کمانڈ کی ایران کے 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
5 September 2026
امریکا کی اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا: ایرانی نائب صدر
5 September 2026
پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر اور سفارت کاری عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: رضوان سعید
5 September 2026
امریکہ: غیر ملکی سرکار کے ملازمین کے بچوں کے لیے گرین کارڈ کے قواعد میں بڑی تبدیلی
5 September 2026
ٹرمپ انتظامیہ نے مشرق وسطیٰ کیلئے نئی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا، ایگزیوس
5 September 2026
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
5 September 2026