LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

Web Desk

30 January 2026

امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر عائد پابندیوں میں نرمی کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق وینزویلا کی تیل صنعت کے لیے جنرل لائسنس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت حکومت کو معمول کی تیل سے متعلق ٹرانزیکشنز کی اجازت حاصل ہو گئی ہے۔

محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ نئے لائسنس کے تحت تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ کی سرگرمیاں امریکی اداروں کے لیے ممکن ہوں گی۔

امریکی حکام کے مطابق یہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے اور توانائی کے شعبے میں استحکام لانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔