LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد ہر طرف بدانتظامی، اس سال برآمدات میں 7 ارب ڈالر کا نقصان ہوگا: ایس ایم تنویر عوام کے لیے بڑی خوشخبری: لائٹ ڈیزل 70 روپے اور جیٹ فیول 23 روپے سے زائد سستا وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورہ مکمل کرکے انطالیہ سے پاکستان روانہ فیلڈ مارشل کا دورہ ایران مکمل، خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق صدر اور وزیراعظم کا عالمی یوم ورثہ پر پاکستان کی ثقافتی شناخت کے تحفظ کا عہد پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں گریجوایٹ کورس کی پروقار پاسنگ آؤٹ تقریب اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.5 ریکارڈ امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں

ایران ایٹمی ہتھیاروں کی جانب بڑھنے سے باز رہے، تمام آپشنز استعمال کے لیے تیار ہیں

Web Desk

30 January 2026

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیاروں کی جانب بڑھنے سے گریز کرے، اور کہا کہ امریکہ تمام ممکنہ آپشنز استعمال کرنے کے لیے تیار ہے۔

پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ ایران کے پاس معاہدہ کرنے کا موقع تھا اور اسے اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکی محکمہ دفاع ایران کے معاملے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توقعات کے مطابق عمل کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور جو بھی صدر ٹرمپ چاہیں گے، پینٹاگون اسے کرنے کے لیے تیار ہے۔

ادھر امریکی بحری بیڑہ مشرقی وسطیٰ میں تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ ایران کی کسی بھی ممکنہ جوہری اور عسکری سرگرمی کے لیے تیار رہا جا سکے۔