LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم آزادکشمیرکی فوڈ اتھارٹی کو کاغذی کارروائی کے بجائے عملی اقدامات کا حکم درجہ حرارت میں اضافے کا امکان، متعلقہ ادارے الرٹ رہیں: این ڈی ایم اے گورنر پنجاب نے سیلاب متاثرین میں 26 گھروں کی چابیاں تقسیم کردیں پاکستان کی سعودی عرب میں حوثیوں کے حملوں کی شدید مذمت ایرانی صدر کا جارح قوتوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان شہباز شریف سے ممتاز صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات اسلام آباد جوڈیشل سروس رولز 2011 میں ترمیم منظور، ججز کے تبادلوں کی راہ ہموار قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ موبائل ایپلی کیشن کا افتتاح کر دیا حوثیوں کے حملے قابلِ مذمت، پاکستان سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا: وزیراعظم سندھ اسمبلی: جماعت اسلامی کی لیوی ٹیکس ختم کرنے کی قرارداد منظور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ؛ پاکستانی ٹیک سیکٹر کی عالمی منڈیوں تک رسائی ٹرمپ کی ایران سے جنگ جیتنے پر تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا عمران خان جیسی طبی سہولیات کیلئے آئینی عدالت سے رجوع اقوامِ متحدہ نے معیاری عالمی نقشے میں کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیا 27 ستمبر احتجاج کیس پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

ٹرمپ حملہ کیس: جج کی ملزم کے ساتھ جیل میں غیر مناسب سلوک پر معذرت

Web Desk

5 May 2026

واشنگٹن ڈی سی کی عدالت کے جج ضیاء فاروقی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کے ملزم، 31 سالہ کول ایلن کے ساتھ جیل میں ہونے والے برتاؤ کو غیر انسانی اور قانونی طور پر ناقص قرار دیا ہے۔ سماعت کے دوران جج نے ملزم سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کسی سابقہ مجرمانہ ریکارڈ کے بغیر ملزم کے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہونا چاہیے تھا۔ ملزم پر الزام ہے کہ اس نے 25 اپریل کو ایک تقریب کے دوران شاٹ گن سے فائرنگ کی کوشش کی تھی۔ عدالت نے واضح کیا کہ مقدمے سے قبل حراست کا مقصد سزا دینا نہیں ہوتا اور جیل انتظامیہ کو ملزم کی قید کی شرائط واضح کرنے کا حکم دے دیا ہے۔