انڈر 19 ورلڈ کپ، بھارت سے شکست، پاکستان سیمی فائنل تک پہنچنے میں ناکام
Web Desk
1 February 2026
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا، قومی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 253 رنز کا ہدف دیا ، پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے 253 رنز کا ہدف 33.3 اوورز میں حاصل کرنا ضروری تھا، لیکن قومی ٹیم ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ اور ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 46.2 اوورز میں 194 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔
اس سے پہلے پاکستان انڈر 19 ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.5 اوورز میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی .
متعلقہ عنوانات
ویمنز ایشیاء کپ سے قبل فوٹو سیشنز کے دوران کرکٹرز کی ڈانس پرفارمنس
27 August 2026
سینئر کھلاڑی کو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، ٹیم کا مفاد مقدم ہے: بابر اعظم
27 August 2026
مچل سٹارک پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بن گئے
27 August 2026
پاکستان کی ویمن کرکٹر ایمن انور کا فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان
27 August 2026
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
انگلش کنڈیشنز میں بولرز کو زیادہ ذمے داری اُٹھانا پڑے گی: عمر گل
26 August 2026
ایشیا کپ میں ہمارے لیے تمام میچز اہم ہیں: فاطمہ ثنا
25 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ کے کلاسیفکیشن راؤنڈ کے میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کو 2-4 سے شکست
25 August 2026