لندن: عوامی شکایات پر ہارر فلم دی ممی کے پوسٹر پر پابندی عائد
Web Desk
7 August 2026
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہارر فلم ‘دی ممی’ کے تشہیری پوسٹر پر عوامی شکایات کے بعد پابندی عائد کر دی گئی۔ پوسٹر میں ایک کم عمر بچی کا چہرہ دکھایا گیا تھا جو مردہ ہونے کا تاثر دے رہا تھا، جس پر تقریباً 30 افراد نے شکایت کی کہ یہ تصویر عوامی مقامات پر بچوں کے لیے حد سے زیادہ خوفناک اور پریشان کن ہے۔ فلمی سٹوڈیو کے دفاع کے باوجود، ایڈورٹائزنگ اسٹینڈرڈز اتھارٹی نے فیصلہ دیا کہ یہ اشتہار دیکھنے والوں کو حقیقی مردہ بچی کا گمان کرا سکتا ہے، اس لیے اسے لندن انڈرگراؤنڈ سمیت تمام عوامی مقامات سے ہٹا دیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
15 September 2026
دوبارہ ماں بننے کا تجربہ ایمان و بھروسے کیساتھ قبول کر رہی ہوں: ماہرہ خان
15 September 2026
ٹرمپ کے بیٹے کی شادی میں پوتن کے قریبی ساتھی نے لاکھوں ڈالر خرچ کیے
15 September 2026
سڈنی سوینی کے بولڈ اسپورٹس اشتہار پر کھلاڑیوں کا اعتراض، خواتین کی نمائندگی پر نئی بحث
15 September 2026
جمائما گولڈ سمتھ نے آئرش بزنس مین کیمرون اورلی سے دوسری شادی کرلی
15 September 2026
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں، پہلی ہی ویڈیو میں دلچسپ انکشافات
14 September 2026
مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
14 September 2026
کترینہ کیف کیریئر کے شروع میں ڈانس میں صفر تھیں: بھارتی کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
14 September 2026