ٹرمپ نے کینیڈا کو غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی
Web Desk
23 January 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر اعلان کیا کہ وہ کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کو غزہ کے لیے ان کے “بورڈ آف پیس” اقدام میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے رہے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل ویب سائٹ پر لکھا کہ مارک کارنی کو اس اقدام میں شامل ہونے کے لیے بلایا گیا تھا، تاہم بورڈ آف پیس نے کینیڈا کے دعوت نامے کو واپس لے لیا۔
واضح رہے کہ غزہ بورڈ آف پیس دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کا فورم ہے، اور امریکی صدر ٹرمپ کی تشکیل کردہ اس تنظیم میں اب تک پاکستان سمیت 19 ممالک شمولیت اختیار کرچکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
بھارت کی موجودہ قیادت نفرت کی سیاست سے اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے: سفیر فیصل نیاز ترمذی
30 July 2026
بھارت فلسطین کیخلاف اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی پرزے فراہم کرتا رہا: ایمنسٹی انٹرنیشنل
30 July 2026
ترک وزیر خارجہ کی حماس کے نئے سربراہ خلیل الحیہ سے ملاقات، امن مذاکرات پر زور
30 July 2026
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
30 July 2026
ایران کا اردن میں امریکی ایئربیس پر حملہ، تین ایف 35 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ
30 July 2026
سعودی وزیرِدفاع کی صدر ٹرمپ سے ہنگامی ملاقات، ولی عہد کا پیغام پہنچایا: امریکی میڈیا
30 July 2026
پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ایئر لائنز کیلئے بڑا دھچکا
30 July 2026
نیویارک میں ’ٹیکس ورلڈ 2026ء‘ نمائش کا انعقاد، پاکستان کی بھرپور شرکت
30 July 2026