ایران کو ایٹمی طاقت نہیں بننے دیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
Web Desk
13 March 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران شیطانی سلطنت ہے اسے ایٹمی طاقت بننے نہیں دیں گے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان میں ایران کو ایٹمی طاقت بننے اور مشرقِ وسطیٰ سمیت دنیا کو تباہی سے روکنا ان کی ترجیحات میں شامل ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تیل کی بڑھتی قیمتیں امریکا کے لیے بھاری منافع کا ذریعہ ہیں تاہم تیل کی قیمتیں جلد ہی اس حد تک کم ہوں گی جس کا کسی کو گمان بھی نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بتیس ممالک کی جانب سے اپنے تیل کے ذخائر مارکیٹ میں لانے کے فیصلے سے قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ عالمی سپلائی متاثر نہ ہو۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
لندن: وائٹ سٹی کی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
21 June 2026
امریکا ایران مذاکرات کل شروع ہونے کا امکان، صورتحال بہتر ہونے کا دعویٰ
20 June 2026