ووٹر آئی ڈی کیلئے کانگریس سے منظوری نہ ملی تو ایگزیکٹو آرڈر لائیں گے، ٹرمپ
Web Desk
14 February 2026
ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ووٹر آئی ڈی سے متعلق قانون کو کانگریس سے منظوری نہ ملی تو وہ ایگزیکٹو آرڈر جاری کریں گے۔
ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ آئندہ مڈٹرم انتخابات میں ووٹر آئی ڈی لازمی قرار دی جائے گی۔ ان کا مؤقف تھا کہ ڈیموکریٹس ووٹر آئی ڈی کی مخالفت کر کے انتخابات میں دھاندلی کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ 85 فیصد عوام ووٹر آئی ڈی کے حق میں ہیں اور صرف امریکی شہریوں کو ہی ووٹ ڈالنے کا حق ہونا چاہیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کو معاشی اور انتخابی پالیسیوں کے حوالے سے مثبت اور واضح فیصلے دینے چاہئیں تاکہ انتخابی نظام کو مضبوط بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026
مذاکرات میں حتمی معاہدہ نہیں ہواتوجنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، امریکی صدر
18 April 2026
امریکی کی جانب سے اعتماد کی بار بار خلاف ورزی، آبنائے ہرمز پر دوبارہ پابندی عائد
18 April 2026
پاکستان، سعودیہ، مصر اور ترکیہ کا اجلاس، ثالثی کوششوں کا خیرمقدم، مستقل امن کی توقعات
18 April 2026
امریکا نے روسی تیل کی خرید و فروخت پر پابندیاں مزید ایک مہینے کیلئے ہٹا دیں
18 April 2026
ایران، امریکا اختلافات برقرار، جنگ بندی میں توسیع اور ابتدائی ڈیل کی امید
17 April 2026
پاکستان کاشکریہ، وزیراعظم اور فیلڈمارشل زبردست شخصیات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
17 April 2026