ایران کے سپریم لیڈر کی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے پر پرامید
Web Desk
2 February 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے حوالے سے پُرامید ہیں۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے آیت اللہ خامنہ ای کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ “خامنہ ای علاقائی جنگ کی بات کیوں نہ کریں گے، ظاہر ہے وہ ایسا کہیں گے۔ مذاکرات ناکام ہوئے تو دیکھیں گے کہ خامنہ ای ٹھیک کہہ رہے تھے یا نہیں۔”
صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ “ہم امید کرتے ہیں کہ ایک معاہدہ کر لیں گے”، اور اس بات پر زور دیا کہ ڈپلومیسی اور بات چیت کے ذریعے مسائل کو حل کرنا ممکن ہے
متعلقہ عنوانات
فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل
18 April 2026
امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ
18 April 2026
آبنائے ہرمز کے انتظام پر مکمل اختیارہے، ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دینے کی ضرورت نہیں، ایرانی نائب صدر
18 April 2026
آبنائے ہرمزکی بندش، خلاف ورزی پر بھارتی آئل ٹینکر پرفائرنگ، واپس جانے پرمجبور
18 April 2026
اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ
18 April 2026
مذاکرات میں حتمی معاہدہ نہیں ہواتوجنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی، امریکی صدر
18 April 2026
ایران کے 6ایئرپورٹس کھل گئے، فضائی حدود50روزبعد جزوی بحال
18 April 2026
ایرانی بحریہ دشمنوں کو شکست دینے کےلیے تیارہے، مجتبیٰ خامنہ ای
18 April 2026