ٹرمپ نےمغربی کنارے پراسرائیلی قبضے کی مخالفت کردی، برطانیہ کا بھی اظہارمذمت
Web Desk
10 February 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضےکی مخالفت کر دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے بتایاگیاہے کہ صدر ٹرمپ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کے مخالف ہیں ۔فلسطینی علاقوں میں استحکام خطے میں قیام امن کے امریکی ہدف کے مطابق ہے۔
دوسری جانب برطانوی حکومت کے جاری بیان میں کہا گیا کہ مغربی کنارے پر قبضے کو وسعت دینے کے اسرائیلی کابینہ کے فیصلےکی مذمت کرتے ہیں، فلسطین کی جغرافیائی ساخت کو یکطرفہ طور پر تبدیل کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے۔
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی بھی کوشش بین الاقوامی قوانین سے متصادم ہوگی، اسرائیل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ان فیصلوں کو فوری طور پر واپس لے۔
متعلقہ عنوانات
آئرلینڈ کی سفیر کی صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے ملاقات
3 September 2026
یوکرین میں امن معاہدے کا امکان اب بھی موجود ہے: صدر پوتن
3 September 2026
ایرانی فوج کا یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ
3 September 2026
روس کبھی یورپ کے پیچھے پابندیاں اٹھوانے کیلئے نہیں بھاگے گا: سرگئی لاوروف
3 September 2026
روس کا دورِ مشرق ایشیا پیسیفک کے ساتھ تعاون کا اہم مرکز بنے گا: صدر پوتن
3 September 2026
پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت
3 September 2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں مزید بحری بارودی سرنگیں بچھانے کا دعویٰ
3 September 2026
سکیورٹی کی آڑ میں مقبوضہ کشمیرکی آئینی حیثیت پر ڈاکہ ڈالنے کی سازش
3 September 2026