LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے نائجر کے ہوئی اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ، 35 افراد ہلاک پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر پنجاب کی پی پی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات، عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی ہدایت سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 2280 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ آج سوئٹرز لینڈ میں شروع ہوگا

چین کے ساتھ تعاون پر امریکی صدر ٹرمپ کی کینیڈا پر شدید تنقید

Web Desk

24 January 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے ساتھ تعاون پر کینیڈا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ بیجنگ پہلے ہی سال میں کینیڈا کو نگل لے گا۔ انہوں نے کہا کہ کینیڈا گرین لینڈ پر گولڈن ڈوم کی تعمیر کے خلاف ہے، حالانکہ یہ ڈوم کینیڈا کو تحفظ فراہم کرے گا۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ کینیڈا نے چین کے ساتھ کاروبار کرنے کے حق میں ووٹ دیا، جو اس کے مستقبل کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

امریکی صدر کے ان بیانات کے بعد امریکا اور کینیڈا کے تعلقات میں نئی کشیدگی پر عالمی مبصرین کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔