ٹک ٹاک نے صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کے لےنیا ”وقت اور فلاح و بہبود“کےنام سےفیچر متعارف کردیا
Web Desk
20 November 2025
ٹک ٹاک نے صحت مند ڈیجیٹل عادات کو فروغ دینے کے لےنیا ”وقت اور فلاح و بہبود“کےنام سےفیچر متعارف کردیا
کراچی،پاکستان،20نومبر،2025:ٹاک ٹاک (TikTok) نے وقت اور فلاح و بہبودکے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کا ہے، جو صارفنی کو آرام کرنے، ذہنی سکون حاصل کرنے، اور زیادہ متوازن ڈیٹل عادات اپنانے کے لیےبحال کیے گئے ٹولز فراہم کرتا ہے۔ یہ اپ ڈیٹکص ٹاک کی کموننٹی کی فلاح و بہبود،اور بالخصوص نوعمر صارفن اور خاندانوں کے لےر جاری عزم کا حصہ ہے۔
سیفٹی اور کمیونٹی گائیڈ لائنز پر زور دیتے ہوئے، ٹک ٹاک اپنے فیچرز میں توسیع کر رہا ہے، جن میں حال ہی میں بہتر بنائے گئے فیملی پیئرنگ (Family Pairing)فیچرز اور ٹائم اَوے (Time Away) فیچر کے ذریعے نوعمر افراد کی رسائی روکنے کی صلاحیت شامل ہے۔ اس سال کے اوائل مںب، ٹک ٹاک نے نوعمر صارفین کے لیے ایک مراقبے (meditation)کا فیچر بھی متعارف کروایا تھا تاکہ وہ رات کے وقت آرام کر سکیں اور اب اپنے صارفین کو ذہن یکسوئی (mindfulness) کی مشق، سکون حاصل کرنے، اور صحت بخش ڈیجیٹل عادات اپنانے کے لیے مخصوص ٹولز کے ساتھ مزید بہتر تجربات فراہم کر رہا ہے۔
مثبت ڈیٹل عادات کا اختیار کرنا
پورےپاکستان مں لوگ ٹک ٹاک کا استعمال اپنی دلچسپیوں کو دریافت کرنے اور کموینٹزfمثلاًJournalTok# اور NatureTok# سے جڑنے کے لےی کرتے ہںو۔ اب ’وقت اور فلاح و بہبود‘ کے نام سے نیا فیچر ہماری کموکنٹی کے لےن آرام کرنے اور ذہنی سکون حاصل کرنے کو پہلے سے کہںo زیادہ آسان بنا دیتاہے۔ اسےگزشتہ اسکرین ٹائم منجمنٹ پجش کی جگہ متعارف کرایا گیا ہے اور یہ نئے فچر ز فراہم کرتا ہے، جن مںے شامل ہںن:
• تصدیین جرنل جس مںد 120 سے زائد ایسے کارڈز شامل ہیںجنہیں ڈاؤن لوڈ کیا جا جا سکتا ہے اور دیگر افراد کے ساتھ شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔
• بارش، پانی کی لہروں اور مسلسل آوازوں پر مشمتل سکون بخش آواز پیدا کرنے والا ٹولز۔سروے کے اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ ٹک ٹاک استعمال کرنے والے افراد نند یا سکون کے لےش موسیبخ سننے مں ، استعمال نہ کرنے والوں کے مقابلے مںا 14فیصد زیادہ امکان رکھتے ہںک۔
سانس لنےی کی مشقںی، جن میںمحتاط اور پر دانشمندی پرمبنی مختلف اقسام کی تکنیکیں شامل ہںر۔
اس فیچر کو متعارف کرانے کا مقصدٹک ٹاک کی موجودہ حفاظتی کوششوں کو مزیدبہتربناتا ہے۔نوعمر صارفنی کے اکاؤنٹس مںس خودکار طور پر 50 سے زیادہ حفاظتی اور پرائوتییت سیٹنگز فعال ہوتی ہںے۔ اس سال کے اوائل مںی،ٹک ٹاک نے مراقبے کا فیچربھی متعارف کرایا تھا جسے نوعمر صارفنی کے لے0 رات کے وقت بطورِ ڈیفالٹ استعمال کاہ جاتا ہے۔ اسے، اب تک،تقریباً تین چوتھائی عالمی کمو نٹی اپنا چکی ہے۔ فیلت پئرانگ کے استعمال مںو بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اور گزشتہ ماہ کے دوران 10 لاکھ سے زائدوالدین اور سرپرستوں نے اسے استعمال کاً۔
ڈیٹلں فلاح و بہبود اور دانشمندی پر مبنی مزیدتجربات
ایسے موقع پر ،جب ہم نافوقت اور فلاح و بہبودفیچر متعارف کرا رہے ہں ، تو ہم چار نئے فلاح و بہبودمشن بھیمتعارف کرا رہے ہںا۔ یہ مختصر اور دلچسپ مشنوں پر مشتمل ایک سرسیز ہے جن کا مقصد لوگوں کو طویل مدتی متوازن ڈیٹلر عادات اپنانے مںم مدد فراہم کرنا ہے۔لوگ جسے ہییہ مشن مکمل کرتے ہں ، انہیں بیجملتے ہں جو ذہنییکسوئی پر مبنی رویوں کی حوصلہ افزائی اور مضبوطی مںو مدد دیتے ہںا۔
ان فچرپز مںک آٹھ ہفتوں پر مشتمل (Sleep Hour)سونے کے اوقاتمشن شامل ہے، جس مںں صارفند ایک ورچوئل ”ویلبینگ ٹری“کو بڑھا سکتے ہںے، روزانہ کا اسکرین ٹائم بجا جو مقررہ حدود کے اندر رہنے پر دیا جاتا ہے، اور ہفتہ وار مشن جس کے ذریعے اسکرین ٹائم رپورٹس چک کر کے پلٹی فارم پر گزارا گاھ وقت دیکھا جا سکتا ہے۔
صارفنر اپنے دوستوں کو بھی حصہ لنےو کی دعوت دے سکتے ہں، تاکہ وہفلاح و بہبود ایمبیسیڈر مشن فچرر کے ذریعے ان فچراز کا تجربہ کر سکںن۔
ان مشنوں کو مکمل کرنے پر، صارفنھ ڈیٹلد بجو حاصل کرتے ہں جو اُن کی ذہن یکوسی پر مبنی شمولتٹ کو انعام دیتے اور مضبوط کرتے ہںر۔ یہ مشن ڈیٹلذ ویلنیس لب (Digital Wellness Lab)کے مشاہدات، ٹک ٹاک کا پنی تحققی، اور اس کویکتھ کونسل کی آراء کی بنا د پر تاٹر کےے گئے ہںب۔ یہ اسپسہ پابندیوں کی بجائے مثبت ترغبی پر زور دیین ہے۔ تحققٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ دو تہائی نوعمر صارفنہ ڈیٹلس وقت کو منظم کرنے کے ٹولز کو مفد سمجھتے ہںد۔ ابتدائی ٹسٹنگ مںز مضبوط انگیجمنٹ سامنے آئی ہے، جہاں صارفنi پچھلے اسکرین ٹائم منوق کے مقابلے مںہ زیادہ بار واپس آرہے ہںج، اور تصدیقی جرنل سب سے مقبول فچری کے طور پر سامنے آیا ہے۔زیادہ سے زیادہ لوگوں کو وقت اور فلاح و بہبوداسپسی مںص شامل ہونے مںے مدد فراہم کرنا۔لوگ نئے وقت اور فلاح و بہبوداسپسف تک باآسانی پہنچ سکں ، ہم اسے اُس وقت ک ساتھ لنک بھی کریں گے جب کوئی صارف اپنے روزانہ اسکرین ٹائم کی حد تک پہنچے یا اُس کے سونے کے اوقاتفعال ہوں۔ ہم نے اپنے ”ٹیک اے بریک (Take A Break) “ ویڈیوز مںم بھی ایک پرامپٹ (prompt) شامل کاھ ہے تاکہ نئے وقت اور فلاح و بہبود پجق کو مزید فروغ دیا جا سکے۔ ہمارا مقصد اسے،اسپسو کموقنٹی کے لےک،زیادہ قابل رسائی اور نظر آنے والا بنانا ہے۔ ہم مزید فچرتز متعارف کرانے کا ارادہ بھی رکھتے رہے ہںے تاکہ یہ ٹولز روزمرہ استعمال کےفعال حصہ بن جائںا۔ان فیچرز میں اس بات پر بھی توجہ دی جائے گی کہ اُنہیںٹک ٹاک کے تجربے مںل مزید کہاں اور کسے شامل کا جا سکتا ہے۔ٹک ٹاک نے نوعمر صارفنھ کی رائے سنی، جس مںT ہمارییوتھ کونسل بھی شامل ہے، اور تحققر کو مدنظر رکھا، جس سے معلوم ہوا کہ دو تہائی نوعمر صارفنر کا کہنا ہے کہ ڈیٹلت مڈ یا پر اپنا وقت منظم کرنے مں مدد دینے والے ٹولز مفدب ہں ۔ٹک ٹاک کا مقصد ان وسائل کو پلٹے فارم کے تجربے مںں باآسانی شامل کرنا ہے، تاکہ کموونٹی کو آرام کرنے، ذہنی سکون حاصل کرنے، اور ٹکنا لوجی کے ساتھ متوازن تعلق قائم کرنے کا موقع ملے۔ اس کے ذریعے،ٹک ٹاک نہ صرف اپنی کمومنٹی کو تفریح فراہم کرنے کے لے پرعزم ہے بلکہ یہ بھییقینی بناتا ہے کہ پلٹے فارم ایک ایسا ماحول رہے جو صارفنک کی فلاح و بہبود کی حمایت کرتا ہو۔
متعلقہ عنوانات
ایپل نے میک بک خریدنے والوں کو بڑی سہولت فراہم کردی
7 March 2026
پاکستان کی پہلی مقامی الیکٹرک کار رواں سال سڑکوں پر آنے کا امکان
7 March 2026
پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد میں حیران کن اضافہ
7 March 2026
پاکستان نے بھارت، اسرائیل اور بیرون ممالک کے سائبر حملوں کا توڑ نکال لیا
7 March 2026
ٹک ٹاک کا ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا اضافہ نہ کرنیکا اعلان
6 March 2026
ایکس میں صارفین کو کمانے میں مدد فراہم کرنیوالے نئے فیچرز متعارف
6 March 2026
گوگل میپس کا نیا گریڈینٹ آئیکون متعارف، ڈیزائن میں نمایاں تبدیلی
6 March 2026
سمندری سطح میں اضافے سے متعلق سائنسدانوں کا اندازہ غلط نکلا
6 March 2026