LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور دنیا بھر میں پاکستانی سفارتی مشنز پر ای پاسپورٹ کا اجرا شروع تائیوان میں سمندری طوفان چمپی کی تباہ کاریاں، ایک شخص ہلاک، 171 زخمی امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی استحکام، اصلاحات پر تبادلہ خیال عوام کو ریلیف دلانے کیلئے جماعت اسلامی کی تحریک جاری رہے گی: لیاقت بلوچ ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کو سٹریٹجک شکستوں کا سامنا ہے: پاسداران انقلاب 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی، صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب پنجاب اسمبلی اجلاس 26 اکتوبر کو طلب کرنے کی تیاری، اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان وزیراعظم کا 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ اسلام آباد میں مین ہٹن طرز کا منصوبہ بنانے کا اعلان، سعودی سرمایہ کاروں کو دعوت وزارت خزانہ کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ کی سالانہ مالی رپورٹ جاری لسبیلہ: مسافر بس اور وین میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی لانگ مارچ کی تیاری کر رہے ہیں، اسلام آباد جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن کے پی کے میں گورنر راج کا فیصلہ غلط، ملک معاشی تباہی کی طرف جا رہا ہے،علامہ ناصر عباس وفاق نے کے پی کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی: فیصل کنڈی

امریکی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام پہلی ’شاہکار فنکار‘ ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا افتتاح، مینا ہارون کے فن پارے پیش

Web Desk

23 October 2026

امریکی سفارتخانے، یونائیٹڈ اسٹیٹس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن ان پاکستان (یو ایس ای ایف پی) اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے زیر اہتمام اسلام آباد میں نئی قائم شدہ گیلری میں پہلی “شاہکار فنکار” ایلومنائی آرٹسٹ نمائش کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ نمائش میں لاہور سے تعلق رکھنے والی ویژوئل آرٹسٹ اور کلچرل پریزرویشن ایکسچینج پروگرام کی سابق شریک مینا ہارون کے فن پارے پیش کیے گئے ہیں، جنہوں نے وراثت میں ملنے والے زیورات اور آرائشی اشیاء کو خاندانی تسلسل اور شناخت کی علامت کے طور پر ڈھالا ہے۔ افتتاحی تقریب میں امریکی سفارتخانے کی ڈائریکٹر پبلک انگیجمنٹ ہائیڈی اسمتھ سمیت سفارتی و فنکارانہ حلقوں نے شرکت کی، جبکہ ہائیڈی اسمتھ نے پاک امریکہ ثقافتی و تعلیمی روابط کے نکھار کا اعتراف کرتے ہوئے مینا ہارون کو تعریفی سند پیش کی۔ یہ نمائش 20 نومبر تک شائقینِ فن کے لیے جاری رہے گی۔