تین خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ ،مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج
Web Desk
8 December 2025
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ سے تین خواتین کی لاشیں ملنے کے افسوسناک واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مشکوک نوعیت کا ہے اور فلیٹ کو سیل کرکے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں، جبکہ مرنے والی خواتین کی شناخت بھی کرلی گئی ہے۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹس میں لاشوں پر کسی قسم کے تشدد کے نشانات نہیں ملے، تاہم موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے کیمیکل ایگزامینیشن رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسحاق ڈار کی کفایت شعاری اقدامات کے فیصلوں پر عملدرآمد کی ہدایت
29 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے وطن روانہ
29 September 2026
گورنر کے پی کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر زور، صوبائی حکومت پر تنقید
29 September 2026
پی ٹی آئی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کا لائحہ عمل تیار کرلیا
29 September 2026
وزیراعظم کا لندن سٹاک ایکسچینج کا دورہ، معیشت مضبوط بنانے کیلئے بہت محنت کی: خطاب
29 September 2026
پاکستان 2027 میں وسطی ایشیا علاقائی اقتصادی تعاون کانفرنس کی میزبانی کرے گا: احسن اقبال
29 September 2026
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے وفد کی پیپلز پارٹی سیکریٹریٹ آمد، اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی
29 September 2026
ہمارا لانگ مارچ برقرار ہے، سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے، پیپلزپارٹی کے سامنے تجاویز رکھ دی ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
29 September 2026