تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے: دریائے سندھ میں 245,000 کیوسِک تک بہاؤ کا امکان،
Web Desk
3 August 2026
تربیلا ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے ہیں جس کے باعث دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں شدید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کی جانب سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق سپل ویز کھلنے سے پانی کا بہاؤ 220,000 سے 245,000 کیوسِک تک پہنچنے کا امکان ہے۔ NDMA نے دریائے سندھ کے ملحقہ اور نشیبی علاقوں کے مکینوں کو آبی گزرگاہوں کے قریب جانے سے گریز کرنے اور انتہائی محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔ ادارے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے اور بحفاظت انخلاء کے لیے مقامی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کو یقینی بنائیں
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی آزاد کشمیر الیکشن میں برتری پر نوازشریف، کامیاب امیدواروں کو مبارکباد
3 August 2026
خلیجی ممالک ٹرمپ کی ایران پالیسی سے سخت پریشان اور مایوس ہیں: امریکی اخبار
3 August 2026
آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرا مرحلہ بھی ن لیگ کے نام، 14 سیٹیں جیت لیں، پیپلزپارٹی 5 پر کامیاب
3 August 2026
نان و نفقے کا تعین والد کی مالی استطاعت کے مطابق ہوگا: سپریم کورٹ
3 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 2700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
3 August 2026
سوات: کبل خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی، حملے کا مقدمہ درج
3 August 2026
ایران پر دوسری جنگِ عظیم جیسی شدت کے حملوں کیلئے تیار ہیں: امریکی وزیر دفاع
3 August 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی مراعاتی پیکج کا اعلان
3 August 2026