ٹی 20 ورلڈ کپ: پی سی بی نے ابتدائی نام آئی سی سی کو بھجوا دیئے
Web Desk
12 January 2026
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت اور سری لنکا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ابتدائی کھلاڑیوں کے نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو ارسال کر دیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی کو 31 جنوری تک آئی سی سی کی اجازت کے بغیر اسکواڈ میں رد و بدل کا اختیار حاصل ہوگا۔
ممکنہ اسکواڈ میں کپتان سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب اور فخر زمان شامل ہیں، جبکہ شاداب خان، بابر اعظم، فہیم اشرف، محمد نواز، عثمان خان اور ابرار احمد کے نام بھی فہرست کا حصہ ہیں۔
فاسٹ بولنگ ڈیپارٹمنٹ میں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، سلمان مرزا اور خواجہ نافع شامل کیے گئے ہیں، جبکہ عبدالصمد، وسیم جونیئر اور عثمان طارق کو ریزرو کھلاڑیوں میں رکھا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پریزیڈنٹ ٹرافی: پشاور اور ایبٹ آباد میں شیڈول میچز لاہور، شیخوپورہ منتقل
12 October 2026
پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر ٹی 20 سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
12 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کیریئر کے 1000 گولز کے قریب، تعداد 980 ہو گئی
11 October 2026
کرسٹیانو رونالڈو کے مسائل میں اضافہ، ایک اور بڑا الزام عائد!
11 October 2026
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا
10 October 2026
پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا
10 October 2026
پاک سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی: صاحبزادہ فرحان کی شاندار اننگز، پاکستان نے سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی
9 October 2026
ہانگ کانگ سکسز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان برقرار
9 October 2026