LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
زمینی کارروائی کی تو ایران حملہ آوروں کا قبرستان بن جائے گا: پاسداران انقلاب ترکیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات ہی واحد حل قرار دیدیا جنوبی مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں فائرنگ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3زخمی ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی سے دوہرا معیار ختم کرنے کا مطالبہ مظاہرین اپنے مؤقف پر قائم رہیں، احتساب کے مطالبے سے پیچھے نہ ہٹیں: باقر قالیباف امریکی صدر کی ایران کیخلاف ایک اور بڑے آپریشن کی دھمکی آر فور ممالک کا اجلاس، سعودیہ کیساتھ اظہار یکجہتی، خودمختاری، علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ این سی سی آئی اے کے نوٹس پر جاوید ہاشمی کا ردعمل: اپنے لفظوں پر قائم ہوں، گرفتاری سے نہیں ڈرتا وزیراعلیٰ بلوچستان نے چھوٹے انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا ابوظبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید کا یونان کا سرکاری دورہ مکمل امارات میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ کا اجرا، کم از کم فیس 145 درہم مقرر اسحاق ڈار سمیت آر فور ممالک کے وزرائے خارجہ کی ترک صدر اردوان سے ملاقات روس اور یوکرین کے درمیان 540 جنگی قیدیوں کا تبادلہ، 270 روسی فوجی ماسکو پہنچ گئے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آئین اور قانون کے مطابق لگائی گئی: گورنر سندھ ماسکو میں ڈرون حملوں کا خطرہ، فضائی آپریشن کئی بار متاثر ہونے کے بعد دوبارہ بحال

سوات: اویشہ میں گرنیڈ دھماکے میں 7 سالہ بچہ جاں بحق، 8 سالہ بچی زخمی

Web Desk

17 January 2026

سوات: تحصیل مٹہ کے علاقے اویشہ میں کچرے کے ڈھیر میں پڑے گرنیڈ کے پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں 7 سالہ عبدالہادی جاں بحق اور 8 سالہ بچی مدیحہ شدید زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق بچے کچرے کے ڈھیر کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک گرنیڈ پھٹ گیا۔ جاں بحق بچے کی لاش اور زخمی بچے کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتال (ٹی ایچ کیو) منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور علاقے میں بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے تاکہ گرنیڈ کس طرح آیا اور اس واقعے کے تمام پہلو سامنے آ سکیں۔