پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
Web Desk
20 November 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت رجحان یعنی گرین زون سے ہوا ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے اعتماد کے باعث مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔
جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز ہی میں اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس (KSE-100) 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 77 ہزار 139 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کاروبار کے اختتام تک اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار رہا تھا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 477 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 76 ہزار 772 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026