سوات: صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر دستی بم حملہ، کوئی جانی نقصان نہیں
Web Desk
21 January 2026
سوات میں صوبائی وزیر خیبرپختونخوا ڈاکٹر امجد علی کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم گھر کو جزوی نقصان پہنچا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ وہ حکومتی فسطائیت اور جبر کے اندھیروں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے اور اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے ان کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔
پولیس نے واقعے کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی، وزیراعظم شہباز شریف کی قومی ٹیم کو مبارکباد
20 November 2026
علیمہ خان کی نظر بندی سے متعلق درخواست جلد سماعت کے لیے منظور
20 November 2026
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور ان پر ایک شہنشاہ، ایسے ملک نہیں چلے گا: سعد رفیق
20 November 2026
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026